جہلم
جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں غیر قانونی

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے اور گیس ری فلنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں غیر قانونی پیٹرول اور ری فلنگ مشین برآمد
ملزمان کی شناخت شاہ میر عمر،صہیب اور قیصر اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم شاہ میر عمر سے 12 لیٹر پٹرول ،ملزم صہیب علی سے 15 لیٹر پٹرول، ملزم قیصر عباس سے گیس ری فلنگ مشین اور سیلنڈر برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے،




