کرائمز

راولپنڈی ۔ٹیکسلا (طلحہ راجہ) پولیس کی کاروائی،

راولپنڈی ۔ٹیکسلا (طلحہ راجہ) پولیس کی کاروائی،
سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،

چھینا گیا موٹر سائیکل، موبائل فون،مسروقہ رقم 51 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،

ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا،شناخت پریڈ کے بعد مزید انکشافات متوقع ہیں،

ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی ایس ایچ او ٹیکسلا اور ٹیم کو شاباش،

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You