عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کے تحت بجوالہ فاریسٹ جہلم میں خصوصی شجرکاری


عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کے تحت بجوالہ فاریسٹ جہلم میں خصوصی شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا،
تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی تھے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کے تحت بجوالہ فاریسٹ جہلم میں خصوصی شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی تھے۔
ڈپٹی کمشنر جہلم، سماجی شعالمی یوم جنگلات کے موقع پر ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کے تحت بجوالہ فاریسٹ جہلم میں خصوصی شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں ، طلبہ اور اساتذہ نے بھی تقریب میں شرکت کی،
شجرکاری مہم کے تحت ضلع جہلم میں ایک ہی دن میں 5 ہزار پودے لگائے گئے۔ رواں سال کے دوران ضلع بھر میں لاکھوں پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،
اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کے مشیر میجر جنرل ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان دراصل پلانٹ فار فیوچر ہے اور اس مہم کی کامیابی ملک کے بہتر مستقبل کی ضامن ہے،
تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر جہلم نے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کو پلانٹ فار پاکستان مہم میں شرکت کرنے پر خصوصی شیلڈ پیش کی اور ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔




