اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس تحصیل دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ دوران وزٹ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس تحصیل دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ دوران وزٹ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم ، اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس ہمراہ تھے،

ڈی ایس پی ٹریفک نے ڈی پی او جہلم کو جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بریف کیا،

ڈی پی او جہلم کا زیر تعمیر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نئی عمارت کی تعمیر سے شہریوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی،

شہریوں کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You