انٹرنیشنل

ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا، ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کریں گے، جنگ بندی کی 30 دن کی تجویز پر پیوٹن سے بات چیت کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین نے توتجویزمنظور کر لی تھی، روس یوکرینی فوج کو کرسک کےعلاقے سے باہر نکالنے کے قریب ہے، توانائی کے منصوبوں پر بھی پیوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You