جہلم

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار

جہلم (ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سجاول کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You