جہلم

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ سیف سٹی جہلم کا وزٹ،

جہلم(ملک وسیم اختر )آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ سیف سٹی جہلم کا وزٹ،

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے سیف سٹی پراجیکٹ کی عمارت کا جائزہ لیا،

مینجر سیف سٹی اتھارٹی جہلم محمد سما یوسف نے سیف سٹی پراجیکٹ کی ورکنگ اور جدید سہولیات کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی،

سیف سٹی کے قیام سے ضلع جہلم میں جرائم کی شرح میں مزید کمی اور پولیس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی،آر پی او راولپنڈی

سیف سٹی کے کیمرہ جات مکمل طور پر آپریشنل ہیں اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری میں کلیدی کردار ادا کریں گے،

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ سے شہریوں کو پہلے سے آسان سروس ڈیلیوری کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، شہریوں کو جدید سہولیات صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You