پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)پنڈ دادن خان کے علاقہ جلالپورشریف میں یوروکڈ انڑنیشنل سکول سسٹم سالانہ

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)پنڈ دادن خان کے علاقہ جلالپورشریف میں یوروکڈ انڑنیشنل سکول سسٹم سالانہ رزلٹ ڈے و یوم والدین کے موقع پر تقسیم انعامات و اسناد کے سلسلہ میں ایک خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جس میں بچوں نے تلاوت کلام پاک، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور ملی نغمے پیش کیے طلبہ و طالبات نے اردو اور انگلش میں تقریریں کر کے خوب داد وصول کی تقریب میں بچوں کے علاوہ والدین نے بھی شرکت کی جب کہ خصوصی شرکت سماجی شخصیات نے شرکت یوروکڈ انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف
میں سجائی گئی بزم کے موقع پر پنڈال کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا طلبہ نے مختلف ٹیبلوشو پیش کیے فرسٹ ، سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ڈائریکٹر مدثرہاشمی نے کہا کہ ہم نے تعلیم کے فروغ کے لیےجو نیا قدم اٹھایا ہے وہ دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج ہے جو ہمارے علاقہ میں کسی دوسرے سکول میں نہیں بچے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اب دینی تعلیم بھی حاصل کر سکیں گے والدین گھر میں بچوں پر خصوصی توجہ دیا کریں.ڈائریکٹر مدثرہاشمی یوروکڈ انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف۔

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی۔03440159258)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You