اہم خبریںجہلم

جہلم(نامہ نگار)پرنسپل پیرا میڈیکل سکول ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر خالد محمود گوندل کے بھائی ساجد گوندل

جہلم(نامہ نگار)پرنسپل پیرا میڈیکل سکول ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر خالد محمود گوندل کے بھائی ساجد گوندل ایس پی کے عہدے پر ترقی پا گئے ہیں

ساجد گوندل کا شمار فرض شناس اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے وہ پنڈدادنخان کے گاوں جیتی پور کے رہائشی ہیں

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے گاوں جیتی پور کے رہائشی ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل ایس پی کے عہدے پر پروموٹ ہو چکے ہیں ان کا پنجاب پولیس کے قابل فرض شناس اور ایماندار افسران میں شمار ہوتا ہے وہ مختف اضلاع میں بطور ڈی ایس پی فرائض سرانجام دیں چکیں ہیں ساجد محمود گوندل ترقی پانے والے 35 ڈی ایس پیز میں دوسرے نمبر پر آئے ہیں اہل علاقہ اور رشتہ دار برادری کی طرف سے مبارک باد دینے والوں کا ٹانٹا بندھا ہوا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ساجد محمود گوندل کا ایس پی بننا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You