اہم خبریںجہلم

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان یوسف خان اور نعمان فیاض کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان یوسف خان اور نعمان فیاض کو گرفتار کر لیا،

ملزم فیاض سے 01کلو340گرام چرس اور ملزم یوسف سے 01کلو 260گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You