پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او ماجدگلزار اور ہیڈ محرر ظہیرعباس

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی)تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او ماجدگلزار اور ہیڈ محرر ظہیرعباس کی کاوشو سے جلالپورشریف دو گروپوں میں شدید لڑائی جھگڑا چل رہا تھا جو کسی وقت بھی جانی نقصان ھونے کا خدشہ تھا تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او ماجدگلزار ہیڈ محرر نے علاقہ میں شدید کشیدگی پھیلنے سے دونوں گروپوں میں صلہ کروادی جس پر سیاسی وسماجی شخصیات سابقہ کونسلر محمدنواز ۔حمزہ گل و دیگر علاقہ کی عوام کا ایس ایچ او ماجدگلزار۔ہیڈ محرر ظہیر عباس کو بھرپور الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You