کرائمز
راولپنڈی نصیرآباد پولیس کی کارروائی,

راولپنڈی نصیرآباد پولیس کی کارروائی,
اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،
راولپنڈی نصیرآباد(طلحہ راجہ)ملزم عبدالسلام نے تشدد کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی،
نصیرآباد پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش کی تو وہ قتل میں ملوث نکلا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی
خواتین کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں، ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی



