کرائمز

راولپنڈی(طلحہ راجہ)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی*

راولپنڈی(طلحہ راجہ)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی*

302 قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

() پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع جہلم سیّد ذوالفقار گیلانی کی سپرویژن میں پٹرولنگ پوسٹ چک میوں سے سب انسپکٹر وسیم حسن اور انکی ٹیم نے علاقہ تھانہ گوجرخان راولپنڈی کے درج مقدمہ کا قاتل اشتہاری امان اللّہ ولد اسیر الدین سکنہ کوہستان گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا۔ پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیساتھ ساتھ عوام کی حفاظت اور خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔ جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You