اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی، 06 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ، مقدمہ

راولپنڈی مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی، 06 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

متاثرہ بچے کے والد منصور نوشاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، پولیس

تیمور حسن میرے 06 سالہ بیٹے کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا ، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی کا بیان

ملزم تیمور حسن کے خلاف کاروائی ایس ایچ او مورگاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی ، ملزم کو سخت سزا دلوانے کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار سید علی

سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی پوٹھوہار، ایس ایچ او مورگاہ اور پولیس ٹیم کو شاباش

بچوں پر تشدد، زیادتی اور جنسی استحصال جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے، سی پی او

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You