جہلم

14نومبر بروز جمعۃ المبارک کو جامع مسجدالسلومی اہل حدیث کریم پورہ روڈ میں جلسہ ہو گا

14نومبر بروز جمعۃ المبارک کو جامع مسجدالسلومی اہل حدیث کریم پورہ روڈ میں جلسہ ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید )14نومبر بروزجمعۃ المبارک بعد نما ز عشاء جامع مسجدالسلومی اہل حدیث کریم پورہ روڈ جہلم میں سیرت النبی eکے موضوع پرجلسہ ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔جلسہ سے حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالباسط فہیم سابق مدرس مسجد نبوی مدینہ منورہ خطاب کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You