اہم خبریںپاکستان

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔

2 سال میں میڈیا پر پابندیوں کا گھیرا تنگ کیا گیا، ایک صحافی کو قتل اور کئی کو لاپتا کیا گیا۔رپورٹ

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 2022 سے 2024 تک آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی میں اتار چڑھاؤ آئے، میڈیا کے پلیٹ فارمز میں کچھ پر پابندیاں اور کچھ کو آزادی دی گئی۔رپورٹ کے مطابق 2 سال میں میڈیا پر پابندیوں کا گھیرا تنگ کیا گیا، ایک صحافی کو قتل اور کئی کو لاپتا کیا گیا، صحافیوں کو مجبور کرکے ڈیجیٹل آزادی چھیننے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریاست نے مین اسٹریم میڈیا پر پابندیاں لگا کر ڈیجیٹل فورمز کی جانب گامزن ہونے پر مجبور کیا اور بڑھتی ہوئی سینسر شپ کے باوجود سب سے زیادہ زیر بحث موضوع پابندیوں سے متعلق رہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You