کرائمز

ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سنٹرل اورکزئی کے نواحی علاقے حسن زئی درہ بڈگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ڈی ایس پی محمد رحیم کے مطابق شادی سے واپسی کے موقع پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دوافراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں ۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You