گجرات

گجرات پولیس کا چوروں و ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،4 رکنی "وحیدا گینگ” گرفتار

گجرات پولیس کا چوروں و ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،4 رکنی "وحیدا گینگ” گرفتار۔

گجرات: ملزمان سے 59 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد۔

گجرات: گرفتار ملزمان میں سرغنہ عبدالوحید، عمران مہدی، محمد آصف اور محمد ارشد شامل۔

گجرات: برآمد سامان میں ٹرانسفارمر، کاپر کوائلز، پیٹر، گرینڈر، کٹر اور ویلڈنگ پلانٹ شامل۔

گجرات: وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد،

2 پسٹل 30 بور اور 1 رائفل 12 بور سمیت دیگر آلات قبضہ میں لے لیے گئے۔

گجرات: پولیس نے سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گینگ کو ٹریس کیا۔

گجرات: دوران تفتیش ملزمان نے 16 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا۔

گجرات: ملزمان رات کی تاریکی میں ٹرانسفارمرز سے کوائلز اور قیمتی سامان چوری کرتے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You