اہم خبریںجہلم

گجرات پولیس تھانہ بولانی نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار کرکے پسٹل 30بور برآمد کرلیا

گجرات پولیس تھانہ بولانی نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار کرکے پسٹل 30بور برآمد کرلیا۔

سرائے عالمگیر(محمد زاہد خورشید) گجرات پولیس تھانہ بولانی نے ہوائی فائرنگ کرنے پر ملزم گرفتار کرکے پسٹل 30بور برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کاضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بولانی غلام مرتضی SI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان رحیم ولد عبدالرحیم قوم جٹ سکنہ موجہ کوہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کرکے پسٹل 30بور برآمد کرلیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You