گجرات

گجرات:-تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کا قبحہ خانہ کے خلاف کاروائی، 4 خواتین سمیت 10افراد کو گرفتار

*گجرات:-تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کا قبحہ خانہ کے خلاف کاروائی، 4 خواتین سمیت 10افراد کو گرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا*

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری احسان ظفر سندھو کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر ناصر محمود نے انٹیلیجنس بیسز انفارمیشن پر پولیس کی ٹیم تشکیل دے کر ٹینکی محلہ لالہ موسی میں جاری قبحہ خانہ پر ریڈ کرکے غیر اخلاقی دھندے میں ملوث 4 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔جنکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You