پنجاب

کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں گرینڈ قرآن ٹیچرز

کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں گرینڈ قرآن ٹیچرز ٹریننگ سیشن ہونے جا رہا ہے :: رانا رفاقت علی

کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن قرآن مجید اور سنت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کو عام کرنے میں سرگرم عمل ادارہ ہے ، رانا رفاقت علی

منڈی بہاوالدین (محمد زاہد خورشید) کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کرسٹل میرج ہال منڈی بہاؤالدین میں قرآن ٹیچرز ٹریننگ سیشن 26 مارچ بروز منگل 15 رمضان المبارک کو ہو گا جس میں رانا رفاقت علی اسسٹنٹ لیڈ ٹرینر کیریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن ٹیچرز کو قرآن مجید کی ٹریننگ دیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You