کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع
آگ کا پھیلاؤ سالٹ مائن کھیوڑہ ، ٹوبر ویلی کے گاؤں سوھال اور بنگلا پہاڑی تک تھا۔ ریسکیو ذرائع
آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کے ہمراہ ریسکیو 1122 جہلم، ریسکیو 1122 چکوال،محکمہ جنگلات،LCI اور غریب وال سیمنٹ فیکٹری کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ریسکیو ذرائع
آگ پر تقریباً 80٪ قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع
پہاڑی ایریا ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی فائر وہیکلز کے لیے راستہ ہموار نہیں ہے ۔
آگ بجھانے کے لئے اہلکار پیدل رسائی کر کے فائر بیٹر سے آگ بجھائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع



