کرائمز

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی۔

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جا رہا ہے۔

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You