سندھ
کراچی یونین آف جرنالسٹ انتخابات کے یو جے دستور الیکشن 24۔25 کیلئے حامد الرحمان صدر
*کراچی یونین آف جرنالسٹ انتخابات کے یو جے دستور الیکشن 24۔25 کیلئے حامد الرحمان صدر*
*کفیل الدین فیضان نائب صدر اور نبیل اختر سیکرہٹری منتخب*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) حامد الرحمان صدر، عاصم بھٹی اور کفیل الدین فیضان نائب صدر اور نبیل اختر سیکریٹری کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور منتخب ہوگئے، جبکہ سہیل رب خان اور حماد حسین جوائنٹ سیکریٹری اور وکیل الرحمان خازن منتخب ہوگئے ہیں۔




