سندھ
کراچی : ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز چوروں کے خلاف کاروائیاں

کراچی : ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز چوروں کے خلاف کاروائیاں
کراچی(اسٹاف رپورٹ)
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے دوران گشت ملزم آذان ولد اصغر علی کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم سے تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر KMA-2904 برآمد
ملزم سابقہ کریمنل ریکارڈ یافتہ اور مقدمہ الزام نمبر 673/2024 بجرم دفعہ 504/506/3 ت پ تحفظ والدین آرڈیننس کا مفرور ملزم ہے
ملزم کے خلاف ضابطے کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے
*دوسری کاروائی کے دوران تھانہ الفلاح پولیس نے ملزم عرفان ولد رفیع اللہ خان کو گرفتار کر لیا*
گرفتار ملزم سے موٹر سائیکل نمبر KNG-6393 میکر یونیک 70 برنگ سیاہ برآمد
برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدود سے سرقہ شدہ ہے
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے AVLC پولیس کے سپرد کیا گیا



