کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ سعودآباد پولیس کی کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ سعودآباد پولیس کی کارروائی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: انتہائی مطلوب و سرگرم عادی جرائم پیشہ دو ڈکیت رکنی گروہ گرفتار، کامران خان
کراچی: ملزمان صبح سویرے دفاتر جانے والے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹتے تھے، کامران خان
کراچی: ملزمان شہریوں سے مہنگے موبائل فون اور نقدی رقم باآسانی لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے، کامران خان
کراچی: ملزمان سے اسلحہ دو پستول اور چھینے ہوئے 9 موبائل فون برآمد کرلیئے گئے، کامران خان
کراچی: ملزمان سے کورنگی، ملیر اور جوہر کے علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف ہوا، کامران خان
کراچی: برآمد ہونے والے 6 موبائل فون علی الصبح سچل اور جوہر کے علاقے سے چھینے گئے تھے، کامران خان
کراچی: گرفتار ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل بھی چھینی ہوئی نکلی، کامران خان
کراچی: ملزمان لوٹ مار کی وارداتوں میں شہریوں کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل کا استعمال کرتے تھے، کامران خان
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت عامر علی اور ساجد کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: ملزمان ملیر شادمان، گلستان جوہر، سچل، اور یونیورسٹی روڈ پر بھی وارداتیں کرتے تھے، کامران خان
کراچی: ملزمان سے مذید انٹیروگیشن جاری ہے ملزمان کے خلاف تھانہ سعود آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، کامران خان



