کرائمز

کراچی: پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2 زخمی ڈاکو گرفتار

تھانہ لانڈھی پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2زخمی ڈاکو گرفتارکرلیے گئے ۔

پولیس کے مطابق ڈاکو چراغ ہوٹل کےقریب شہری سےلوٹ مارکررہےتھے، ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی، اہلکار محفوظ رہا، گولی پولیس اہلکار کی وردی میں سے آر پار ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں سےدو 9 ایم ایم پستول اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد کیا گیا جبکہ گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You