کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

*کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات*
*ملاقات کے دوران میڈیا ورکرز کے مسائل*
*بیروزگار صحافیوں کیلئے خاص توجہہ دی گئی*
*بیروزگار صحافیوں کے بچیوں بچیوں کی تعلیمی اخراجات*
*یوٹیلیٹی بلز کے مد میں دباؤ کو کم کرنے پر بھی تبادلہ خیال*
*کراچی پریس کلب کے ترقیاتی منصوبوں*
*وفاقی حکومت کی جانب سے گرانٹس کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) گزشتہ روز کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران میڈیا ورکرز کے مسائل جنمیں بیروزگار صحافیوں کیلئے خاص توجہہ دی گئی، موجودہ مہنگائی کے تناظر میں بیروزگار صحافیوں کے بچیوں بچیوں کی تعلیمی اخراجات، اور یوٹیلیٹی بلز کے مد میں دباؤ کو کم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات کے دوران کراچی پریس کلب کے ترقیاتی منصوبوں اور وفاقی حکومت کی جانب سے گرانٹس کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔




