
کراچی : پاکستان ریلوے نے میرپور خاص کی دو پیسنجرز ٹرینین چلانے کا عندیہ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے میرپور خاص اور کھوکھراپار کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر جبکہ حیدر آباد اور میرپور خاص کے درمیان چلنے والی ثمن سرکار ایکسپریس کو 15اکتوبر سے دوبارہ بحال کرکے چلانے کا فیصلہ کرلیا
کراچی : (بیوروچیف: جاوید صدیقی)



