سندھ

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ : لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کا قیام فہیم احمد چاچڑ پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ : لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کا قیام فہیم احمد چاچڑ پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات
پارلیمانی سیکریٹری و رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم سنگھار نے فہیم احمد چاچڑ کی تعیناتی کو لیاری کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں لیاری کی تعمیر و ترقی کے لئے لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ وقت کی اہم ضرورت ہے

شازیہ کریم سنگھار رکن سندھ اسمبلی لیاری و پارلیمانی سیکریٹری

فہیم احمد چاچڑ جیسے ساتھ قابل محنتی افسر کی تعیناتی لیاری کے لئے خوش آئند ثابت ہوگی

شازیہ کریم سنگھار پارلیمانی سیکریٹری رکن سندھ اسمبلی لیاری

لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کا قیام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کی لیاری پر خصوصی توجہ کا مظہر ہے ۔
شازیہ کریم سنگھار پارلیمانی سیکریٹری و رکن سندھ اسمبلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You