سندھ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ستانوے یوم ولادت پر وزیراعلیٰ

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ستانوے یوم ولادت پر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے خوراک عبدالجبار خان نے اپنے پیغام میں کہا ھے کہ قائد عوام نے عوام کو سیاسی شعور دے کر جمہوریت کو مضبوط کیا۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی عوام کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ قاٸد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی محبت آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو آج بھی عوام کے دلوں پر حکومت کر رہے ہیں، اس لئے عوام آج بھی کہتی ہے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔ سینتالیس ویں برس بعد قائد عوام کی پھانسی کو سپریم کورٹ نے عدالتی قتل قرار دیا۔ پوری دنیا آج بھی قائد عوام کی قابلیت اور سیاسی شعور کی متعرف ہے۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت کا تحفہ دے کر ناقابل تسخیر بنایا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You