سندھ
کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین اور معروف کاروباری شخصیت

کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) اے کے ڈی گروپ کے چیئرمین اور معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کی کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی اور سینئیر صحافیوں سے ملاقات


تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے کراچی پریس کلب اور صحافی برادری سے ملاقات کے دوران انکے مسائل کو حل کرنے میں اپنی جانب سے ہر طرح بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، کراچی پریس کلب کی خواتین اراکین کیلئے وومن کمپلیکس کے تعمیری منصوبے میں پچیس لاکھ روپے عطیہ کا اعلان بھی کیا۔



