کراچی : بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال کیمپ جاری

کراچی : بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال کیمپ جاری،
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر تیسرے روز بھی بھوک ہڑتال کیمپ لگایا،
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، کراچی ڈویژن کے صدر راجا اظہر سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں و کارکنوں کی شرکت،
حلیم عادل شیخ شرکاء خطاب:
سلام پیش کرتا ہوں اس گرمی میں بھی کارکنان کے جذبے مضبوط ہیں،
عمران خان قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،
آج ہماری وجہ سے ڈیتھ سیل میں ہیں،
عوام جاگ چکی ہے،
عوام کے اندر غصہ بڑ رہا ہے،
اگر عمران خان کی قانونی رہائی میں کوئی رکاوٹ ڈالی گئی،
پوری قوم تیار ہے،
عمران خان نے قوم کو تیار رہنے کا کہہ دیا ہے،
فیصلا ساز ہوش کے ناخن لیں،
اس مشکل وقت میں ملکر جدوجہد کرنی ہے،
کراچی ڈویژن کی جانب سے بھوک ہڑتال کیمپ لگائی گئی ہے،
یہ علامتی بھوک ہڑتال تا دم مرگ بھوک ہڑتال بھی ہوسکتی ہے،
عمران خان کی رہائی کے لئے پورے سندھ میں احتجاج شروع ہوگا،
آج عدالت میں بھی قوم کے لیڈر کے خلاف غلط زبان استعمال کی گئی،
جج نے بھی فیصلا سنانے سے پہلے ایک غلیظ شخص کی مدد لی،



