سندھ

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)ایکساٸز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب کاروائی، لانڈھی

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)ایکساٸز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی کی کامیاب کاروائی، لانڈھی سے خاتون سمیت 2 بین الصوبائی منشیات ڈیلر گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت کلثوم زوجہ محمد قاسم اور خالد علی ولد نوشیران کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی آئیس کا ایک عدد پیکٹ وزنی ایک کلو گرام اور دو عدد پیکٹ چرس وزنی ایک کلو 250 گرام برآمد

ملزمان کا تعلق بلوچستان سے ہیں اور خاتون ملزم خالد کی بیٹی ہے، ایکسائز حکام

ملزمان کراچی سے بلوچستان منشیات کی سپلائی کا کام کرنے والے منظم گروہ کے لئے کام کرتے ہیں، ایکسائز حکام

گرفتار ملزمان متعدد بار جیل بھی جا چکے ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You