اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف بھر

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف بھر پور کریک ڈاون جاری،

03 کس منشیات فروش ملزمان گرفتار،
بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزمان اشتیاق،عبدالقیوم اور محمد سعید کو گرفتار کر لیا،
اشتیاق سے01کلو300گرام چرس، عبدالقیوم سے01کلو400گرام چرس اور ملزم سعید سے01کلو410گرام چرس برآمد،

ملزمان کے خلاف تھانہ للہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You