اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،

میٹنگ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ،ایس ایچ اوز اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس کی شرکت،

ڈی پی او جہلم نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کی ہدایات کے روشنی میں ضلع بھر کے تھانہ جات کو SIPS ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی ہدایت دیں،

تھانہ جات کی صفائی اور دیکھ بھال کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں سراغ رسانی ،گرفتاری ملزمان اور برآمدگی کے لئے کوئ کسر نہ اٹھا رکھی جائے،

خواتین،بچوں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جائے،ایسے کسی بھی وقوعہ کے رپورٹ ہونے کی صورت میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بروقت موقع پر پہنچیں،

1787 پر موصول ہونے والی شکایات کی فوری شنوائ اور متاثرین کی فوری داد رسی کو یقینی بنایا جائے،

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر بلا تفریق احتساب ہو گا،

پکار 15کی کالز پر ریسپانس کم سے کم وقت میں دیا جائے، ڈی پی او جہلم

تھانہ جات/ چوکیات اور پولیس دفاتر میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل فوری حل کئے جایئں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You