اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا خاتون کی گھر کھانے کا سامان نا ہونے کی 15 کال پر نوٹس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا خاتون کی گھر کھانے کا سامان نا ہونے کی 15 کال پر نوٹس،

خاتون نے پکار 15 پر کال کی کر کے پولیس کو اطلاع دی کہ گھر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر کالا گجراں پولیس نے فوری طور پر خاتون کےاہل خانہ کو کھانے پینے کا سامان پہنچایا،

شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You