اہم خبریںپنڈدادنخان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ پنڈدادنخان کا وزٹ ، تھانہ کی صفائی، مال مقدمہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ پنڈدادنخان کا وزٹ ، تھانہ کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،

تمام افسران کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دیا،

ڈی پی او جہلم کا زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم،

فرنٹ ڈیسک اچھی حالت میں کام کرنے چاہیں،

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

ایف آئی آر کے اندراج کے دوران ٹائم لائن کو مد نظر رکھا جائے،ڈی پی او جہلم

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You