اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،آئس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ رانی بی بی کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 01کلو 150گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You