اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھوکی دفتر پولیس جہلم میں انچارج برانچز اور دفتری سٹاف کے ساتھ تعارفی

جہلم ( ملک وسیم اختر )ڈی پی او طارق عزیز سندھوکی دفتر پولیس جہلم میں انچارج برانچز اور دفتری سٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ کاانعقاد،

میٹنگ میں ڈی پی او جہلم اور انچارج برانچز کی شرکت،

تمام افسران اپنی ماتحت پولیس فورس کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائیں،پولیس افسران کا طرزعمل ماتحتان کے ساتھ فیملی ممبر کی طرح ہونا چاہیے،ڈی پی او جہلم

تمام افسران اپنے پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی ایمانداری اور فرض شناسی سے کریں،

پولیس افسران میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں،
اختیارات کا ناجائز استعمال، کرپشن اور فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر بازپرس ہو گی اور سخت محاسبہ کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم

تھانہ جات/دفاتر کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر سے بہتربنایا جائے،ڈی پی او جہلم

پبلک سروس ڈیلیوری کے اعلی معیار سے ہی جہلم پولیس ایک بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You