پنجاب

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے دوستوں کے ہمراہ ق لیگ کے ضلعی جنرل سیکریٹری عدنان عمر مغل کی رہائش گاہ پر جاکر

انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اس دوران عدنان عمر مغل نے کہا کہ میں نے سب دوستوں کے لیے دعائیں بھی کی ہیں اور خاص طور پر عامر محمود قریشی کی کامیابی کے لیے خصوصی طور پر دعا کی ہے عامر محمود مخلص دوستوں کا دوست بھی ہے اور محنت کش کارکن بھی ہے ایسے دوست نصیب والوں کے ہوتے ہیں آخر میں عدنان عمر مغل نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا دوستوں میں ناصر محمود قریشی آصف طاہر عبدالعزیز جتوئی بھی شامل ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You