اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا انتہائی منفرد انداز، گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکول

جہلم : ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا انتہائی منفرد انداز، گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکول سنگھوئی کا دورہ کرتے ہوئے خود طلباء وطالبات کو پڑھانا شروع کر دیا

اور بچوں سے نصابی سوالات بھی کیے، مختلف کلاسوں میں جا کر تعلیمی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا، دونوں سکولوں میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طلبا و طالبات کو دلچسپی سے تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You