جہلم
ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت اور ڈی پی او طارق عزیز سندھو کے ہمراہ ضلعی امن کمیٹی

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت اور ڈی پی او طارق عزیز سندھو کے ہمراہ ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام اور بھائی چارے کو فروغ دینے میں ممبران کمیٹی کا کردار نہایت کلیدی ہے۔ ضلعی انتظامیہ ممبران کے تعاون سے امن یقینی بنائے گی
۔ Govt of PunjabMaryam Nawaz SharifChief Secretary PunjabCommissioner Rawalpindi OfficialDistrict Information Office Jhelum



