اہم خبریںسوہاوہ

ڈومیلی:غربت کے نام پر انسانیت کی تذلیل کا دلخراش واقعہ

ڈومیلی۔رپورٹ:غربت کے نام پر انسانیت کی تذلیل کا دلخراش واقعہ۔

بیٹیوں والے دل پر ھاتھ رکھ لیں۔گورنمنٹ گرلز سکول اڈرانہ میں معصوم بچیوں سے سکول پرنسپل کا غربت کیوجہ سے ناروا سلوک رنگ و روغن اور دیگر کاموں کیلئیے پرنسپل اور استانی نے گھر سے پیسے لانے کا کہا۔والد غریب اور مزدور ھونے کیوجہ سے پرنسپل کی ڈیمانڈ پوری نہیں ھو سکی تو ھمیں غریب اور بھوکے ھونے کے طعنے دیکر سکول سے نکال دیا گیا۔متاثرہ بچیاں
ھمیں کہا گیا کہ آپکے سرٹیفکیٹ سرخ سیاھی سے بنا کر دینگے تاکہ آئندہ زندگی بھر کسی اور سکول میں داخلہ نہ مل سکے۔

ڈی سی جھلم ،اسسٹنٹ کمشنر سوھاوہ ،اور سی ای او ایجوکیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

ڈومیلی۔رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بی بی سی اردو بیورو چیف پنجاب۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You