جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کے احکامات کی روشنی میں ضلع جہلم میں قائم پولیس ویلفیئر پٹرول پمپس پر پٹرول کی فروخت بلا تفریق جاری، صوبہ بھر میں پٹرول کی کمی کے باعث پیدا ہونے والے پٹرول شارٹج کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے پولیس ویلفیئر پٹرول پمپ جادہ جہلم، PSO پٹرول پمپ جہلم سٹی اور پولیس ویلفیئر پٹرول پمپ دینہ پر پٹرول کی فروخت بلا تفریق جاری ہے اس حوالے سے عوام الناس کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور Sop’s پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے تاکہ پٹرول کی ترسیل کی ساتھ ساتھ موذی وبائ کے پھیلاؤکو بھی روکا جا سکے
متعلقہ مضامین
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار
2 دن پہلے
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 10 ملزمان گرفتار
2 دن پہلے

