جہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر چرچ ھائے اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر چرچ ھائے اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چرچ ھائےاور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاق و چوبند ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

شرکاء کو چیک کر کے چرچز میں جانے دیا جا رہا ہے،

سینئرافسران فیلڈ میں موجود افسران کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

چھت ڈیوٹی ،واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹرزاور بیریئرز کی فراہمی کویقینی بنایاگیاہے،

محافظ اسکواڈ اور ایلیٹ فورس کے دستے شہر بھر میں گشت پر مامور ہیں،

مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،

جہلم شہر میں امن و امان کا قیام ہمارا فرض ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You