اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ چوٹالہ کا معائنہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ چوٹالہ کا معائنہ

ڈاکٹر فہد احمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے امروز تھانہ چوٹالہ کا معائنہ کیا، تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات اور محرر آفس کو چیک کیا اور متعلقہ افسران کو ریکارڈ کی تکمیل، میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی ہمہ وقت یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You