
ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات تقسیم کیے،
انعام لینے والے افسران میں سب انسپکٹر عاطف یونس،ہیڈ کانسٹیبل طلعت محمود اور کانسٹیبل محمد عمر شامل ہیں،
اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



