سندھ

ڈاکٹر محمد فیاض آرائیں اورملک اسد اللّٰہ خان عمرےکی ادائیگی کےبعدوطن واپس پہنچ گئے

ڈاکٹر محمد فیاض آرائیں اورملک اسد اللّٰہ خان عمرےکی ادائیگی کےبعدوطن واپس پہنچ گئے

محمد ریاض چوہدری ایڈوکیٹ سمیت ڈاکٹرخلیق الرحمان نے پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی

کراچی :(رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)

سماجی رہنما پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان سینیئر آئی سرجن ڈاکٹر خلیق الرحمان نےڈاکٹر محمد فیاض آرائیں اور ملک اسد اللّٰہ خان کو عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن پہنچنے پرپھولوں کے ہار پہنا کر مبارک بادپیش کی، اورڈاکٹرخلیق الرحمان کی جانب سےڈاکٹرمحمدفیاض آرائیں اورملک اسد اللّٰہ خان کےلیےکراچی کےعلاقےکلفٹن باربی کیونائٹ ہوٹل میں
عشائیہ کا اہتمام کیا گیا،عشائیہ میں وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمدریاض چوہدری ایڈوکیٹ، میاں عبدالحق آرائیں، وائس چیئرمین نبی قاسم فارما انڈسٹری چوہدری فقیرمحمدآرائیں، ایم وائی سی گروپ کےچیئرمین چوہدری محمدیونس آرائیں، محمد اسفار سمیت پرویزاقبال آرائیں نےشرکت کی،محمدریاض چوہدری ایڈوکیٹ سمیت تمام مہمانوں نےڈاکٹرمحمدفیاض آرائیں اورملک اسد اللّٰہ خان کوعمرےکی ادائیگی کےبعد پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی،اور آخر میں تمام افراد نے ڈاکٹر خلیق الرحمان کی جانب سےدیا گیا عشائیہ کیا،اور ان کا شکریہ ادا کیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You