جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری



